عراق میں تشدد اور نقل مکانی کی وجہ سے لاکھوں کنبوں کی آمدنی میں کمی آئی ہے اور پانچ لاکھ سے زیادہ بچے مزدوری کرررہے ہیں۔
اقوام متحدہ کی بچوں کی ایجینی ’یونیسیف‘ کے مطابق پانچ لاکھ 75 ہزار سے زیادہ بچے اس وقت
میں مزدوری کر رہے ہیں جن کی تعداد 1990 کے مقابلے میں دگنی ہو گئی ہے۔
سال 1990 میں عراق نے کویت پر حملہ کیا تھا اور سال 2003 سے امریکہ کی قیادت میں بعض مغربی ممالک کے باغیوں پر حملے اور تشدد عراق میں آج بھی جاری ہے